اسسلام علیکم دنیا میں جہاں جہاں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں ان سب کو میری طرف سے دلی عید مبارک خدا کرے اپ کو زندگی میں ایسی ہزاروں عیدیں نصیب ہوں.
اس خوشی کے موقعہ بالخصوص غم اہلبیت(علیہ السلام ) کو نہ بھولنا اور ان مسلمان بھی بہنوں کوبھی یاد رکھنا جو آج کشمیر لیبیا شام عراق فلسطین اور دنیا کے مختلف حصوں میں آج بھی مصیبت میں ہیں اور دعا کریں کہ کشمیروں کو بھی پاک پروردگار حقیقی عید نصیب فرمائیں

No comments:
Post a Comment